اکلے چاند کو تکنا تو مجھ کو یاد کر لینا…
کسی بھی بات پر ہنسنا تو مجھے یاد کر لینا…
بوہت سے کام ایسے ہیں جنہیں کرنا زروری ہے…
زوری کام کو کرنا تو مجھ کو یاد کرنا…
محبت وہ حق ہے جس بدلا نہ جائے گا…
کتاب عشق کو پرہنا تو مجھ کو یاد کرنا…
میرے پیار کی خوشبو تمھیں کاغذ سے آئے گی..
کسی کو شیر جو لکھنا تو مجھے یاد کر لینا….
You Might Like This
No posts found!
No posts found!
No posts found!
Post Views: 601