Funny Jokes

Shadi

ریما کی شادی کے بعد اس کی سہیلی نئے اس سے پوچھا
تم نئے اِس بوحریی ڈاکٹر سے کیا تکہ کر شادی کی
دوں باتیں ریما نئے جواب دیا
وہ کیا
ریما نئے کہا ، پھیلا انکم ، اور دوسرے دن کم

Gift

اِس گرمی میں محبوبہ کو سرخ گلاب کے بجائے

سرخ تربوز کا گفٹ دیں ،

تا كے تربوز کھا کے محبوبہ آپ کے باری میں

ٹھنڈے دماغ سے سوچ سکے .

Internet

انٹرنیٹ پہ لڑکی پاتئی ، ، ، ،

انٹرنیٹ پہ ہوئی سگائی ، ، ، ،

انٹرنیٹ پہ ڈائی وورس ہو گیا

اِس بہانے کمپیوٹر کا کورس ہو گیا

Ifaqa

جن لوگوں کو ہم اک آنکھ نہیں بحاتی

ان سے مودبانا گزارش ہے کے اپنی

دوسری آنکھ ٹرائی کریں ،

پِھر بھی یفاقا نا ہو تو آئی اِسْپیشَلِسْٹ کو دکھائیں . . : 

شکریہ . . : – )

Phool

وہ کہتی ہے میں پھول جیسی ہوں . .

مجھے دَر ہے کے اسے کوئی بکری نا کھا جائے . . : 

حاہاحا

Leave a Reply