


سردار جی کا نہایت خطرناک آپریشن ہونا تھا جب انہیں سٹریچر پر ڈال کر آپریشن تھیٹر کی طرف لے جانے کا وقت آیا تو انہوں نے پاس ہی کھڑی ہوئی اپنی غمگین بیوی کو قریب بلایا اور نصیحت و وصیت کے انداز میں کہا کہ اگر میں دوران آپریشن مر جاؤں تو تم اس ڈاکٹر سے شادی کرلینا۔ بیوی نے حیران و پریشان ہو کر کہا سردار جی! ایسی باتیں کیوں کرتے ہو؟ سردار جی نے جواب دیا تو کیا میں اپنے قاتل کو یونہی معاف کر دوں
You Might Like This
No posts found!
No posts found!
No posts found!
Post Views: 549
Pingback: Madhuri Dixit follows Viral Girl dance steps on Mera Dil Ye Pukaare Aaja: WATCH ! |